Home KUTBAAT & BYAAN Allama Raza Saqib Mustafai

Allama Raza Saqib Mustafai

پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک عظیم علمی تحریک، ادارۃ المصطفٰی کے موجد و بانی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی قرآن و سنت کے فروغ کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔ آپ پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف جگہوں پر ماہانہ 70 سے زائد دروسِ قرآن فرماتے ہیں۔ اور گاہے بگاہے اسی مقصد کے لئے بیرونِ ممالک بھی تشریف لے جاتے ہیں۔ آپ کے ادارے کے تحت کئی مدارس، جامعات ، بچیوں کے جامعات اور سکول قائم ہیں جو ہماری نئی نسل کی عمدہ تربیت کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں اور بہترین نتائج کے حصول کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ مذید معلومات کے لئے ادارے کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کی جا ساکتی ہے۔ http://www.idaratulmustafa.com/

- Advertisement -

MOST POPULAR

HOT NEWS